اے این ایف کے تعاون سے مظفرگڑھ سے شروع ہو نے والی "جیوے پاکستان سائیکل ریلی ـ" راولپنڈی پہنچ گئی
پیر 4 مئی 2015 19:55
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) اے این ایف کے تعاون سے 22 اپریل 2015 کومظفرگڑھ سے شروع ہو نے والی "جیوے پاکستان سائیکل ریلی ـ" 4 مئی 2014 کو اے این ایف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی پہنچ گئی، ڈی جی اے این ایف میجر جنرل خاور حنیف نے سائیکل ریلی کے شرکاء کوخوش آمدید کہا اور منشیات کے خلاف آگہی و شعور بیدار کرنے میں ان کے عالی قدر جذبے اور نیک مقصد میں انکی رضاکارانہ خدمات کو سراہا۔
ریلی کی قیادت محمد لطیف سیال نے کی جس میں 10 قومی شہرت یافتہ سائیکل سوار شامل تھے۔ ان سائیکل سواروں نے ملتان، خانیوال، میاں چنوں، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی، لاہور، گجرانوالہ، گجرات، کھاریاں، جہلم، سوہاوہ اور گجر خان سے ہوتے ہوئے مجموعی طور پر 810 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، اس کے علاوہ ریلی کے شرکاء مری تک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
-
زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
-
ٹی ٹوٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان، برائن لارا کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.