امت کی فلاح کا وا حد راستہ اسوہ حسنہ کا مل پیروی سے ممکن ہے ‘میاں مقصوداحمد
اسلام نے ہمیں انسانیت کی خدمت کرنے کا درس دیتااذیت دینے کا نہیں ‘امیرجماعت اسلامی لاہور
پیر 4 مئی 2015 20:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) امیرجماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہاکہ اﷲ تعالی ٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کا واحد ذریعہ اﷲ تعالیٰ کے احکامات اور آپ ﷺ سرکار کے بتائے ہوئے طرز زندگی پر عمل کرنے سے ہے ۔ان خیالات انہوں نے گزشتہ رو زجامع مسجد منصورہ میں شب تربیت کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ جب ہم قرآن پاک اور آپ ﷺ کے احکامات پر عمل کریں گے تو اﷲ تعالیٰ انشاء اﷲ اپنی رحمتیں اور برکتیں ہم پر ضرور نازل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ امت کی فلاح کا واحد راستہ رسول ﷺ کی پاسداری میں ہے اﷲ تعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب ﷺ کی وساطت سے قرآن پاک کا نسخہ ہم تک پہنچا ہے جو کہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ کی محبت پر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے اور بنیادی جزوہے اسلام ہمیں اتحاد ، امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے حضور ﷺ کو دنیا میں نفرتیں ختم کرنے اور دلوں کو جوڑے کے لئے بھجا گیا اور آپ ﷺ کی سیر ت مبارکہ امن کا پیغام ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.