جو ڈیشل کمیشن این اے 125کے آراوز سے پوچھے کس کے کہنے پر دھاندلی کروائی گئی ٗ عمران خان
تحقیقات تک این اے 125میں دوبارہ الیکشن نہ کروایا جائے ٗ بہتر جمہوری مستقبل کیلئے شفاف انتخابات کا انعقاد ضروری ہے ٗ غلط الیکشن جیتنے والا شخص دو سال تک وزیر ریلوے کے عہدے پر کام کرتا رہا خواجہ سعد رفیق اب جھوٹ بولنا چھوڑ دیں 2015الیکشن کا سال ہے ٗ مسلم لیگ (ن)عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دے ٗ دھرنا نہ دیا جاتا تو آج کا نتیجہ بھی نہ آتا ٗ خواجہ آصف کا حلقہ کھلے گا تو بھی پتہ چلے گا چیئر مین تحریک انصاف کا پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 4 مئی 2015 21:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ جو ڈیشل کمیشن این اے 125کے آراوز سے پوچھے کس کے کہنے پر دھاندلی کروائی گئی ٗ تحقیقات تک این اے 125میں دوبارہ الیکشن نہ کروایا جائے ٗ بہتر جمہوری مستقبل کیلئے شفاف انتخابات کا انعقاد ضروری ہے ٗ غلط الیکشن جیتنے والا شخص دو سال تک وزیر ریلوے کے عہدے پر کام کرتا رہا ٗخواجہ سعد رفیق اب جھوٹ بولنا چھوڑ دیں 2015الیکشن کا سال ہے ٗ مسلم لیگ (ن)عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دے ٗ دھرنا نہ دیا جاتا تو آج کا نتیجہ بھی نہ آتا ٗ خواجہ آصف کا حلقہ کھلے گا تو بھی پتہ چلے گا۔
پیر کو لاہور کے حلقہ این اے 125کا فیصلہ آنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے دھرنے کی جدوجہد اس لیے نہیں کی کہ ذاتی طور پر کچھ چاہتے تھے، دھرنے نے نئی چیز شروع کی اور ووٹر پہلی مرتبہ دھاندلی کے خلاف نکلے، ہم نے شروع سے ہی 4 حلقے کھولنے کا مطالبہ کیا تاکہ کوئی ہم پر باریاں لینے کا الزام نہ لگائے جب کہ اگر ہمیں پاور چاہئے ہوتا تو حلقے کھولنے کا مطالبہ نہیں کرتے بلکہ پورے ملک میں ری الیکشن کا مطالبہ کرتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.