گھوٹکی میں پنجاب پولیس کامقابلے میں 11 ڈاکو ہلاک کرنے کا دعویٰ،تھانہ ماچھکہ کی حدود میں مقابلے کے دوران مارے گئے،ڈاکوؤں کا تعلق چھوٹو گینگ سے ہے،ڈی پی او رحیم یار خان سہیل ظفر
پیر 4 مئی 2015 23:59
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 مئی۔2015ء) پنجاب پولیس نے گھوٹکی کے قریب پولیس مقابلے میں 11 ڈاکو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے گھوٹکی کے علاقے رونتی اور ماچھکہ میں فضائی اور زمینی کارروائی کی گئی۔
(جاری ہے)
ڈی پی او رحیم یار خان سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق تھانہ ماچھکہ کی حدود میں مقابلے کے دوران 11 ڈاکو مارے گئے جن کا تعلق چھوٹو گینگ سے ہے۔
سندھ پنجاب کے کچے میں ڈاکووٴں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹر کی شیلنگ کی گئی جس کے بعد ڈاکو7 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شیلنگ میں گلوشر نامی ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔پولیس کی جانب سے گھوٹکی،کندھ کوٹ اور رحیم یار خان کے تمام راستے سیل کرکے زمینی آپریشن جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.