عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ اسکینڈل نادانستہ طور پر بنایا جس کی آج تک شرمندگی ہے: مشہور اینکر پرسن آفتاب اقبال
محمد علی
منگل 5 مئی 2015
00:04
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) مشہور اینکر پرسن آفتاب اقبال کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ اسکینڈل نادانستہ طور پر بنایا جس کی انہیں آج تک شرمندگی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آفتاب اقبال نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں مذاق کے طور پر عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ نادانستہ اسکینڈل بنایا تھا جس کے بعد عمران خان ان سے ناراض ہوگئے تھے، اس لیے انہیں آج تک اس بات کی شرمندگی ہے۔ تاہم کافی عرصہ ناراض رہنے کے بعد عمران خان نے بالاخر ان سے صلح کرلی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی قومی اتفاقِ رائے کی علامت ہے، چیئرمین سینیٹ کا سیمینار سے خطاب
-
وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کے موقع پر ملی نغمہ ریلیز کر دیا
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ نے وفود کی سطح پر مذاکرات کی قیادت کی
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے تقریباً 5 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہوچکے، حامد میر کا دعویٰ
-
قتل سے پہلے بھارتی نژاد لڑکا مصنوعی ذہانت سے خاندان کو قتل کرنے کے طریقے پوچھتا رہا
-
ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیراعظم نے خیرمقدم کیا
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کی ملاقات
-
4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہے. ترجمان
-
جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا
-
نوجوانوں کی سٹنٹڈ گروتھ ایک منصوبے کے تحت کی گئی، مطیع اللہ جان کا تبصرہ
-
بھارت کی83افرا د پر مشتمل جوائنٹ فیملی کے سوشل میڈیا پر چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.