اسلامآباد : عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، پی ٹی آئی شہادتیں ریکارڈ کروائے گی۔
سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 11:06
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : 2013 ء کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی کارروائی آج ہو گی، جوڈیشل کمیشن کی کاروائی میں پاکستان تحریک انصاف کمیشن میں اپنی شہادتیں ریکارڈ کرائےگی ۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کا پانچواں اجلاس سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں ہو گا ۔
کمیشن کے گذشتہ حکم کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ اپنے موکل کی طرف سے دی گئی دستاویزی شہادتیں پیش کریں گے ۔ یاد رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے پی ٹی آئی کی طرف سے جمع کروائی گئی گواہوں کی فہرست پر 14افراد کو بھی 6 مئی کو طلب کر رکھا ہے جن میں نبیل گبول اور نجم سیٹھی سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.