شادی کے بعد شوبز کی دنیامیں نئی اننگز کھیلنے کیلئے خود کو تیارکررہی ہوں ‘ اداکارہ مدیحہ شاہ
منگل 5 مئی 2015 12:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ شادی کے بعد شوبز کی دنیامیں نئی اننگز کھیلنے کیلئے خود کو تیارکررہی ہوں ،متعدد ٹی ڈراموں اور مارننگ شو زکی پیشکش ہورہی ہے مگر میں سارے معاملات کو بڑی باریک بینی سے دیکھ رہی ہوں اورفی الوقت جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کررہی ۔” اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
05 مئی۔2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب کراچی میرا سسرال ہے اور زیادہ تر وقت کراچی میں ہی گزر رہا ہے اور اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی میں بہت خو ش ہوں ۔مجھے اپنے سسرال سے جس طرح کی محبت ملی اس کا میں تصور بھی نہیں کرسکتی تھی ۔ مدیحہ شاہ نے کہا کہشادی کے بعد لڑکی کی مصروفیات اور ذمہ داریوں میں اضافہ ہوجاتا ہے اور مجھے بھی ایسے ہی حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.