پیپلز پارٹی جمہوریت کی گاڑی کو کبھی بھی ڈی ریل نہیں ہونے دے گی،عابد حسین صدیقی
منگل 5 مئی 2015 15:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) پیپلز پارٹی پہلے ہی 2013 کے انتخابات کو RO اور PO کا الیکشن قرار دے چکی ہے جس کا عملی ثبوت NA-125 کے فیصلے نے ثابت کر دیا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2013 کے عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی جعلسازی کے منظرعام پر آنے کے خوف سے حکمران جوڈیشل کمیشن بنانے گریزاں تھے آج پیپلز پارٹی کا موقف درست ثابت ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کی گاڑی کو کبھی بھی ڈی ریل نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے سیاسی مطالبات منوانے کے لئے غلط طریقہ اپنایا۔ پیپلز پارٹی ہر مسئلہ کے حل کے لئے مناسب فورم پر آواز بلند کرنے کی حامی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.