سینیٹ اجلاس کے دوران اجنبی شخص کے اچانک ایوان میں داخل پر پر کھلبلی مچ گئی، پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی ہائی الر ٹ چیئرمین سینٹ کا سخت نوٹس ، جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ معطل
عبدالسمیع شاہ کاتعلق سندھ دے ،خود کو سینیٹر ظاہر کر کے ایوان میں داخل ہوا، جعلی سینیٹر پولیس کے حوالے
منگل 5 مئی 2015 22:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) سینیٹ کے اجلاس کے دوران ایک اجنبی شخص اچانک ہال کے اندر داخل ہو گیاجس پر کھلبلی مچ گئی ‘ اجنبی شخص عبدالسمیع شاہ خود کو سینیٹر ظاہر کر کے اندر داخل ہوا جبکہ چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی ہدایت پر سینٹ کے چیف سیکیورٹی آفیسر (سارجنٹ ایٹ آرمز) نے سینٹ ہال کے گیٹ پر ڈیوٹی دینے والے جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ نعمت اﷲ خان کو معطل کر دیا۔
منگل کے روز سینٹ کا اجلاس چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت جاری تھا کہ اچانک ایک اجنبی شخص ہال کے اندر گھس آیا جس پر نہ صرف کھلبلی مچ گئی بلکہ پارلیمنٹ ہا?س کی سیکیورٹی بھی ہائی الر ٹ ہو گئی۔ مذکورہ شخص کی نشاندہی ہونے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر اسے گرفتار کر لیا جبکہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص کا نام عبدالسمیع شاہ ہے اور وہ سکو (صوبہ سندھ کا رہنے والا ہے)۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.