قوم ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کر دے، پاکستان تنہائی سے نکل کر عالمی برادری میں نمایاں کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں آرہا ہے، کاشغر سے گوادر تک اقتصادی شاہراہ سے خطے کی اقتصادی سرگرمیوں میں انقلاب آجائے گا، پاکستان کے مسائل کی ایک بڑی وجہ کرپشن ہے، نوجوانوں کرپشن کی برائی کے خلاف بات کریں اور جدوجہد کریں، عوام کرپٹ عناصر کا سماجی بائیکاٹ کریں
صدر مملکت ممنون حسین کا انجمن ہلال احمر اور ریڈ کراس سوسائٹی کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے موقع پر خطاب
بدھ 6 مئی 2015 15:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قوم ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کر دے، پاکستان تنہائی سے نکل کر عالمی برادری میں نمایاں کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں آرہا ہے، کاشغر سے گوادر تک اقتصادی شاہراہ سے خطے کی اقتصادی سرگرمیوں میں انقلاب آجائے گا، پاکستان کے مسائل کی ایک بڑی وجہ کرپشن ہے، نوجوانوں کرپشن کی برائی کے خلاف بات کریں اور جدوجہد کریں، عوام کرپٹ عناصر کا سماجی بائیکاٹ کریں ۔
وہ بدھ کو یہاں انجمن ہلال احمر اور ریڈ کراس سوسائٹی کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے موقع پر خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے بعد ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔انہوں نے کہا کہ قوم ترقیاتی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کر دے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان تنہائی سے نکل کر عالمی برادری میں نمایاں کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کاشغر سے گوادر تک اقتصادی شاہراہ سے خطے کی اقتصادی سرگرمیوں میں انقلاب ا?جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کی ایک بڑی وجہ کرپشن ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کرپشن کی برائی کے خلاف بات کریں اور جدوجہد کریں۔انہوں نے کہا کہ عوام کرپٹ عناصر کا سماجی بائیکاٹ کریں۔انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات یا دیگر مختلف مسائل میں انجمن ہلال احمر کا کام قابل ستائش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.