کسی اپنے کو سزا ملے تو تکلیف تو ہوتی ہے ‘ سلمان خان کی سزا پر فنکاروں کا ہمدردی کا اظہار
خان خاندان کے مشکل وقت میں کپور خاندان ساتھ ہے ‘رشی کپور
بدھ 6 مئی 2015 17:02
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو ممبئی کی ایک ذیلی عدالت کی جانب سے پانچ سال قید کی سزا سنائے جانے پر بالی وڈ کے فنکاروں نے ان سے اظہار ہمدردی کیا ۔ معروف اداکار رشی کپور نے اپنے ٹوئٹر اکاوٴنٹ پر لکھا کہ ’خان خاندان کے مشکل وقت میں کپور خاندان ان کے ساتھ ہے۔ وقت سب سے بڑا مرہم۔ گاڈ بلیس۔
اداکار ارجن کپور نے کہا کہ جو کچھ ہو رہا بہت ڈراوٴنا ہے، زندگی کتنی ناپائیدار ہے میں دعا کرتا ہوں کہ پہلے کی طرح وہ مزید مضبوط ہوں۔اداکار عالیہ بھٹ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جب بھی کسی اپنے کو سزا ملتی ہے تو تکلیف ہوتی ہے چاہے انھوں نے غلطی ہی کیوں نہ کی ہو۔ ہمیں تم سے محبت ہے اور ہم تمھارے ساتھ ہیں۔اداکارہ دیا مرزا نے اپنے ٹوئیٹر پر کہا کہ وہ ایسے شخص ہیں جنھوں نے میری ماں کی زندگی بچائی اور میں اس بات کو کبھی نہیں بھول سکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.