سکینہ نازلی ٹریبیوٹ 5 کروڑ روپے سے شعبہ حادثات کا نیا بلاک تعمیر کرے گی ‘خواجہ سلمان رفیق
جناح ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کو غیر سرکاری سماجی تنظیم کے مالی تعاون سے توسیع دی جائے گی ‘تقریب سے خطاب
بدھ 6 مئی 2015 17:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء )جناح ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کو ایک غیر سرکاری سماجی تنظیم سکینہ نازلی ٹری بیوٹ5 کروڑ روپے کی لاگت سے توسیع دے گی جبکہ امریکہ میں مقیم علامہ اقبال میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل ڈاکٹر ساڑھے 3 کروڑ روپے کے طبی آلات فراہم کریں گے، توسیعی منصوبے کی تکمیل سے شعبہ ایمرجنسی میں مزید 120 بستروں کا اضافہ ہو جائے گا۔
اس سلسلہ میں علامہ اقبال میڈیکل کالج میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت، ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر ضیا اﷲ، سکینہ نازلی ٹری بیوٹ کی نمائندہ ، مسز زینب قریشی، انجمن بہبود ی مریضا ں کے سرپرست میاں محبوب اور ممبر میاں مشتاق اور دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.