پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کل سے شرو ع ہو نگے

بدھ 6 مئی 2015 18:56

عارف والا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) پنجاب بھر کے-9 تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 7مئی بروز جمعرات سے شرو ع ہو رہے ہیں صوبہ بھر میں ضلعی ،ڈویژنل اور صوبائی سطح پر کنٹرول روم قائم کیے ہیں جس کے ذریعے تمام تر انتظامات اور امتحانات کو مسلسل مانیٹر کیا جاے گا امتحانی سنٹروں میں نقل کی روک تھام کیلئے خصوصی قدامات کیے گئے ہیں امتحانی سنٹروں کی حدود میں دفعہ144 کانفاذہوگا۔

متعلقہ عنوان :