پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 6 مئی 2015 20:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :