صولت مرزا کی اہلیہ نے پھانسی کی سزا رکوانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا

muhammad ali محمد علی بدھ 6 مئی 2015 20:05

صولت مرزا کی اہلیہ نے پھانسی کی سزا رکوانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 مئی 2015 ء) صولت مرزا کی اہلیہ نے پھانسی کی سزا رکوانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صولت مرزا کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی پھانسی کی سزا رکوانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں صولت مرزا کی اہلیہ کی جانب سے کاغذات مکمل کرلی گئے ہیں۔ صولت مرزا کی اہلیہ کی جانب سے کل سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :