ریٹرننگ افسران پرکریمینل کیسزکروائیں گے، دھاندلی سازش اور منصوبے کے تحت کی گئی ،میں امپائروں کیساتھ ملکر کرکٹ کھیلنے والانہیں ہوں،کسی پرکوئی دباؤ نہیں ڈالا، صرف انصاف کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں،نئے پاکستان کی بنیاد جوڈیشل کمیشن رکھے گا، این اے ایک سوپچیس اور ایک سوبائیس میں ری الیکشن پرجائیں گے،سربراہ تحریک انصاف کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 6 مئی 2015 21:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف، ایاز صادق یا سعد رفیق سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہم پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہفتے کے اندر پتہ چل جائیگا کہ دوسری وکٹ گرنی ہے یانہیں،سعدرفیق اورحامد خان ملکر ریٹرننگ افسران کو کٹہرے میں کھڑاکریں اوران سے پوچھیں کیا وہ اندھے تھے،ریٹرننگ افسران پرکریمینل کیسزکروائیں گے، دھاندلی سازش اور منصوبے کے تحت کی گئی ،میں امپائروں کیساتھ ملکر کرکٹ کھیلنے والانہیں ہوں،کسی پرکوئی دباؤ نہیں ڈالا، صرف انصاف کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں،نئے پاکستان کی بنیاد جوڈیشل کمیشن رکھے گا، این اے ایک سوپچیس اور ایک سوبائیس میں ری الیکشن پرجائیں گے۔
بدھ کونادرا ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین نادرا عثما ن مبین سے ملاقات کی ،ملاقات میں این اے 122 کی رپورٹ پر بات چیت ہوئی ،ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاکہ نادرا چند دنوں میں رپورٹ پیش کردیگا ،پری سکیننگ رپورٹ کے مطابق 24پولنگ سٹیشنوں کے الیکٹورل رول غائب کردیئے گئے اس لئے غائب کئے گئے تاکہ انگوٹھوں کی تصدیق نہ ہوسکے جبکہ تیس پولنگ سٹیشنوں کے سیریل نمبر دوسرے پولنگ سٹیشنوں سے ملے 50پولنگ سٹیشنوں کے سیریل بکس ملی نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.