ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کا الیکشن کمشنر کی جانب سے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کی سوجھ بوجھ رکھنے والے 200 افراد مانگے جانے کا اعتراف
انتخابات میں دھاندلی ہوئی یا نہیں ، فیصلہ جوڈیشل کمیشن کو کرنا ہے ٗچیف سیکرٹری پنجاب نے نہیں ٗ چیف جسٹس ناصر الملک سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید اقبال کا زائد بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے متعلق لاعلمی کا اظہار
بدھ 6 مئی 2015 21:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) نگران دور کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب راؤ افتخار نے جوڈیشل کمیشن کے سامنے صوبائی الیکشن کمشنر کی جانب سے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کی سوجھ بوجھ رکھنے والے 200 افراد مانگے جانے کا اعتراف کر لیاجبکہ چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس ناصر الملک نے کہاہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی یا نہیں ، فیصلہ جوڈیشل کمیشن کو کرنا ہے ٗچیف سیکرٹری پنجاب نے نہیں۔
عام انتخابات میں مبینہ منظم دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کااجلاس چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں ہوا کمیشن کے سامنے پیش ہونے والے پہلے گواہ کے بیان پر جرح مکمل ہو گئی سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید اقبال نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں الیکشن کمیشن سے 200افراد بھجوانے کی درخواست موصول ہوئی تھی اور یہ پیغام انہیں سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری راو افتخار کے ذریعے ملا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.