پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیاسی طور پر متحرک ۔ پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا
جمعرات 7 مئی 2015 11:29
لند ن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سیاسی طور پر متحرک ہو گئے۔ لندن میں سینئر پارٹی رہنما وٴں سے ملاقات میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈ یا رپو رٹ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنماوٴں سے ملاقات کی۔ جس میں برطانیہ میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں لندن میں پارٹی کا کنونشن کروانے کا اعلان بھی کیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ دیرینہ ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ورکرز کو ان کا جائز مقام دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھٹو کی پارٹی ہے، عوامی پارٹی ہے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے بینظیر بھٹو کا ساتھ دیا ان کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ پارٹی کے لیے ان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں اور ایسے ورکرز سے مسلسل رابطے میں رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.