پی سی بی نے بین الاقوامی تنظیم فیکا کے پاکستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات مسترد کر دئیے
جمعرات 7 مئی 2015 21:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بین الاقوامی تنظیم فیکا کی طرف سے پاکستان میں غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلز کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اس طرح کی زیادہ بری صورتحال نہیں تنظیم کو پاکستان کے زمینی حقائق سے پوری طرح آگاہی نہیں ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد نے جو دورہ کیا ہے وہ پاکستان میں کھیلی جانے والی سیریز کے حوالے سے ہونے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو بحال کرنے کیلئے پاکستان کی مدد کرینگے۔
ذرائع نے بتایا کہ زمبابوے سکیورٹی وفد کے دورے کے بعد فیکا کا جو پاکستان میں سکیورٹی کے حوالے سے خدشات ہیں وہ اب غلط ثابت ہو رہے ہیں اور اب پاکستان میں زمبابوے کی ٹیم کے دورے سے انٹرنیشنل کرکٹ کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.