جنرل ہسپتال میں جگرکے کینسر کا علاج شروع ،جدید طریقہ علاج کے ذریعے مریضوں کو شفایاب کرنے کا کامیاب تجربہ
جگر کا کینسر ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں زیادہ پایا جاتا ہے، بروقت تشخیص اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مکمل علاج ممکن ‘پروفیسر انجم حبیب
اتوار 10 مئی 2015 17:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء ) ملکی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ انٹروینشنل / نیورو ریڈیالوجی میں جگر کے کینسر کاعلاج شروع ہوگیا جس کا تمام سہرہ سینئر ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر محمد فاروق کو جاتا ہے۔ جنہوں نے شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر عمیر رشید چوہدری کی سربراہی میں کینسر کا علاج ٹی اے ای سی (جگر کی اینجیوگرافی) کے ذریعے شروع کیا ہے۔
اس امر کا انکشاف پرنسپل پی جی ایم آئی و امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے طب کے شعبے میں ریسرچ کو فوکس کرنے کی جو پالیسی ہمیں دی ہے وہ اسی کا نتیجہ ہے کہ ایل جی ایچ میں سرکاری سطح پر جگر کے کینسر کا علاج معالجہ شروع کردیا ہے جو اس سے قبل صرف نجی شعبہ کے چند ہسپتال کرتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.