پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کی پارلیمانی لیڈر زکانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی،شاہ محمود قریشی اور اسد عمر 13مئی کو پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملے پر بریفنگ میں شریک ہونگے

اتوار 10 مئی 2015 21:13

پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کی پارلیمانی لیڈر زکانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی پارلیمانی لیڈرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ۔

(جاری ہے)

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور مرکزی رہنما اسد عمر پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے۔ وزیر اعظم نے 13مئی کو سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کی کانفرنس طلب کر رکھی ہے جس میں پاک چین اقتصادی راہداری پر بریفنگ دی جائے گی۔