پاک بھارت سیریز مقبول ترین سیریز ہے‘خواہش ہے سیریز نیوٹرل مقام کی بجائے یہ سیریز پاکستان میں ہو، محسن خان
پیر 11 مئی 2015 16:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) سابق کرکٹر محسن حسن خان نے شہریار خان اور جگموہن ڈالمیا کی ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز ایک مقبول ترین سیریز ہے، ان کی خواہش ہے کہ نیوٹرل مقام کے بجائے یہ سیریز پاکستان میں ہو۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومتی منظوری ایک لازمی جزو ہے، عوامی سطح پر روابط کے فروغ میں کھیلوں خصوصاََ کرکٹ کا کردار غیر معمولی ہے، جس کی وجہ دونوں اطراف کے لوگوں کا ایک دوسرے کے کھلاڑیوں کا مداح ہونا ہے۔
رابطے پر سابق چیئرمین پی سی بی جنرل (ر) توقیر ضیاء نے کہا پاک بھارت سیریز ضرور ہو گی۔ سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے بارے میں محسن خان نے کہا قومی کھلاڑیوں کا انتخاب ٹی 20 نہیں بلکہ ون ڈے یا ٹیسٹ کرکٹ سے ہونا چاہیے، انہوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف میچز پورے ملک میں رکھنے چاہئے تھےمزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.