رانا عبدالجبار نے ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھال لیا

منگل 19 مئی 2015 15:08

خانیوال۔19مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء)رانا عبدالجبار نے گو رنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 15/Lآدھی والہ کے ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھال لیا ہے ۔

(جاری ہے)

جملہ سکول سٹاف ممبران ذوالفقار علی خان ،غلام قادربوہٹر ،خضر حیات خان پنیاں اور میڈیم حنابتول نے رانا عبدالجبار کومبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے جبکہ اے ای او ہیڈ کوارٹر چوہد ری عاطف نے بھی سکو ل کا دورہ کیا ہے اور نئے ہیڈ ماسٹر کو چارج سنھبالنے پر ان کو مبارکباد دی ہے۔(dst-bsh-mmk/hma/asr 1358:15)