ضمنی الیکشن بارے نتیجہ کچھ بھی نکلے، خوش دلی سے قبول کریں گے،مخدوم شاہ محمود قریشی،انتخابات شفاف اور پر امن انداز میں ہونے چاہئیں، ووٹرز کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں، قومی اسمبلی اجلا س میں آنے والے بجٹ میں گیس اور بجلی کے ریٹس میں اضافے کی پر زور مذمت کرتے ہیں،مرکزی وائس چیئرمین تحریک انصاف
بدھ 20 مئی 2015 23:59
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے مرکزی وائس چےئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملتان کے صوبائی حلقہ196کے ضمنی الیکشن بارے نتیجہ کچھ بھی نکلے خوش دلی سے قبول کریں گے۔ لیکن انتخابات شفاف اور پر امن انداز میں ہونے چاہئیں ووٹرز کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں قومی اسمبلی کے اجلا س میں آنے والے بجٹ میں گیس اور بجلی کے ریٹس میں اضافے کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔
جسے حقیقی اپوزیشن ہونے کا پیپلز پارٹی دعوی کرتی تھی اور ان کے ارکان اسمبلی نے اسمبلی میں دھواں دھار تقریریں کیں پھر نہ جانے بند کمرے میں کیا بات ہوگئی کہ پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی کا گےئر تبدیل ہو گیا ۔ تحریک انصاف سمیت ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی نے اس بل کی مخالفت کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز معروف قانون سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ملک حیدر عثمان کی ساتھیوں سمیت اور پیپلز لائرز فورم کے وکلاء کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر پریس کانفرنس کے دوران کیا اس موقع پر خالد جاوید وڑائچ، رانا عبدالجبار، مخدوم زین قریشی، ملک مسرور حیدر، اعجا ز جنجوعہ بھی موجود تھے ، مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ایماء پر غریب عوام پرا یک سو ارب روپے سے زائد کا ظلم ڈھانے کافیصلہ کرلیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.