کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک ایک جہاد ہے پاکستان بچانے کیلئے متحد ہو نا ہوگا‘مسلم لیگ (ق)
75لاکھ پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر حمایت کر دی، کالا باغ ڈیم کی تعمیر شجاعت حسین، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا مشن ہے پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے بعد بلوچستان میں کالاباغ ڈیم بناؤ آگاہی تحریک کا آغاز کریگی‘شمس الملک ،رضوان ممتاز علی اور دیگر کا سیمینار سے خطاب
جمعرات 21 مئی 2015 21:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ (ق )کے زیراہتمام دوسرے کالاباغ ڈیم قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ و سابق چیئرمین واپڈا انجینئر شمس الملک نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک ایک جہاد کا نام ہے پاکستان بچانے کیلئے آج ایک بار پھر متحد ہو کر نکلنا ہوگا، مجھے لگتا ہے کہ انڈیا کے وفادار اس ڈیم کی تعمیر کے حق میں نہیں، یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سچ ہار گیا جبکہ پاکستان کی روشن تعبیر کالاباغ ڈیم کی تعمیر میں ہے۔
یہ سیمینار گوجرانوالہ کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے معززین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ انہوں نے کہا کہ ڈیم بننے سے بجلی 2روپے فی یونٹ عوام کو ملنا تھی جو آج 18روپے یونٹ ہے سندھ کو 40لاکھ ایکڑ فٹ، پنجاب کو 22لاکھ ایکڑ فٹ، خیبر پختونخواہ کو 20لاکھ ایکڑ فٹ اور بلوچستان کو 15لاکھ روپے ایکڑ فٹ پانی ملنا تھا، یہ منصوبہ اب بھی 6سال میں مکمل ہو سکتا ہے، اس ڈیم کی مخالفت کرنے والے پاکستان کو تھر بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.