پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیتا
جمعہ 22 مئی 2015 20:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز لاہور میں ہونیوالے میچ سے قبل ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ اسایونٹ کا بڑی بے چینی سے اور بڑی شدت سے انتظاررہا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا لمحہ یادگار ہے‘ میں نے اپنے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا ہے امید ہے کہ اچھا کھیل پیش کرکے پاکستانی کرکٹ شائقین کو مایوس نہیں کریں گے۔
دوسری جانب زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چکمبرا نے کہا کہ اچھا کھیل پیش کرکے پاکستانی شائقین کو محظوظ کریں گے یا درہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے گرین شرٹس کو سیریز میں کلین سوئپ کرنا ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.