زہرہ شاہد کے قاتلوں پر فرد جرم عائد ہونا کافی نہیں، قاتلوں کا کس جماعت سے تعلق ہے بتایا جائے، علی زیدی، فردوس شمیم نقوی
حکومت کراچی کے شہریوں کو پانی فراہم نہیں کرسکتی ہے تو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی کے الیکٹرک کی طرح نجکاری کی جائے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سندھ کے ٹھیکیدار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، وہ بتائیں پانی کے بحران کا ذمہ دار کون ہے کراچی میں پانی کے بحران پر فوری طور پر قابو نہ پایا گیا تو تحریک انصاف جلد احتجاجی تحریک شروع کریگی، پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 22 مئی 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) زہرہ شاہد کے قاتلوں پر فرد جرم عائد ہونا کافی نہیں، قاتلوں کا کس جماعت سے تعلق ہے بتایا ہے۔ حکومت کراچی کے شہریوں کو پانی فراہم نہیں کرسکتی ہے تو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی کے الیکٹرک کی طرح نجکاری کی جائے اور سیاسی جماعت کے حلف یافتہ 7 ہزار سے زائد گھوسٹ ملازمین کو فارغ کیا جائے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سندھ کے ٹھیکیدار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، وہ بتائیں کہ پانی کے بحران کا ذمہ دار کون ہے۔
اگر کسی اہم شخصیت کو کراچی کا پانی فراہم کیا جارہا ہے تو تحقیقات کی جائے۔ کراچی میں پانی کے بحران پر فوری طور پر قابو نہ پایا گیا تو تحریک انصاف جلد احتجاجی تحریک شروع کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کراچی کے صدر علی زیدی، مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی نے تحڑیک انصاف کے میڈیا ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.