نام نہاد جہادی تنظیمیں اسلام دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہیں‘صاحبزادہ حامد رضا
پاکستان میں بین الا قوامی کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے‘سعودی عرب میں خود کش حملہ قابل مذمت ہے،اجتماع سے خطاب
ہفتہ 23 مئی 2015 19:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) ․سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نام نہاد جہادی تنظیمیں اسلام دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہیں۔دہشتگردی اعلانات نہیں اقدامات سے ختم ہو گی ۔حکمران اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثے پاکستان منتقل کریں ۔طارق محبوب کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔سندھ حکومت طارق محبوب کے خون کا حساب دے۔
طارق محبوب نوجوانان اسلام کے محبوب اور مقبول قائد تھے۔ایٹمی پاکستان میں اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ لمحہ فکریہ ہے۔مودی حکومت آر ایس ایس کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔پاکستان میں بین الا قوامی کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔سعودی عرب میں خود کش حملہ قابل مذمت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرکاری حراست میں شہید ہونیوالے طارق محبوب کے ختم چہلم کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.