پولیومہم نئی نسل کو معذوری سے بچانے کی ایک عالمی کوشش ہے،ملک رشید
ہفتہ 23 مئی 2015 22:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) بزم فیضان رضاونورانی انٹرنیشنل کے نائب صدرملک محمدرشیدنے صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں پر حملوں کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کے نقصان کو قومی المیہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پولیومہم نئی نسل کو معذوری سے بچانے کی ایک عالمی کوشش ہے ۔ علماء کرام اپنے علاقوں کے افراد کو سمجھائیں کہ تمام مکاتب فکر کے علماء کے متفقہ فیصلہ پر یہ مہم چل رہی ہے جس کے حق میں تمام مکاتب فکر کے علماء نے متفقہ فتوے بھی جاری کئے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ افسوس مکاتب فکر کے علماء کرام کے فتووں کے باوجود پولیوورکرزپریہ جارحانہ اور قاتلانہ حملے ہورہے ہیں جونہایت افسوسناک اور شرمناک ہیں۔انہوں نے اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچانا قومی ضرورت ہے، ضرب عضب کی کامیابی سے ملک و قوم کا مستقبل وابستہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.