پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام توانائی بحران کے موضوع پر سیمینار کل ہوگا

اتوار 24 مئی 2015 16:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ’’ماحول دوست بجلی پیدا کرنے میں پاکستانی کوئلے کا کردار ‘‘کے موضوع پر سیمینارکل بروز (سوموار)کو صبح9:30پر الرازی ہال میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز چوہدری شیر علی ، وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران، سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز ڈاکٹر محمد ارشد ،ممبر ان صوبائی اسمبلی و دیگر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :