پا ک چین راہدار ی منصو بے میں خیبرپختونخوا کو شامل نہ کیا گیا تو روٹ نہیں گزرنے دیں گے ،پرویز خٹک
صوبے کے حقوق کے لئے آخری حد تک جائیں گے، غلط کام اور کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، تقریب سے خطاب
اتوار 24 مئی 2015 17:15
مردان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر روٹ میں صوبے کو شامل نہ کیا گیا تو روٹ نہیں گزرنے دیں گے صوبے کے حقوق کے لئے آخری حد تک جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار پرویز خٹک نے اتوار کے روز مردان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں غلط کام اور کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ۔
(جاری ہے)
جائیں گے اور اگر مرکزی حکومت نے حقوق نہ دیئے تو آگ لگا دیں گے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.