آئی ایس آئی کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینا باقی ہے جس میں قومی مفاد کو اولین ترجیح دی جائے گی،افغان انٹیلی جنس
اتوار 24 مئی 2015 18:05
کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) افغان انٹیلی جنس نیشنل ڈائریکوریٹ آف سیکورٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدے کو حتمی شکل دینا باقی ہے جس میں قومی مفاد کو اولین ترجیح دی جائے گی۔
(جاری ہے)
اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق افغان انٹیلی جنس نیشنل ڈائریکوریٹ آف سیکورٹی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے درمیان ہونے والا معاہدہ قابل بحث ہے ۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان تعاون اعتماد کی فضاء قائم کرنے ،دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ ماحول پیدا کرنے کیلئے ضروری تھا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ معاہدے پر دستخط اس بات کو یقینی بنانے کے بعد کیے گئے ہیں کہ ملک کے قومی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.