سنٹرل جیل مچھ میں دہرے قتل کے مجرم خان محمد بلوچ کو پھانسی دیدی گئی
بدھ 27 مئی 2015 16:45
مچھ ) اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء )سنٹرل جیل مچھ میں دہرے قتل کے مجرم خان محمد بلوچ کو پھانسی دیدی گئی۔
(جاری ہے)
مجرم نے 2004میں تربت میں اپنے بھائی اور بھتیجے کو گھریلو رنجش کی بناء پر قتل کیا تھا جرم ثابت ہونے پر 31مئی 2005کو سیشن جج تربت نے مجرم کو سزائے موت کی سزا سنائی جس کے بعد صدر مملکت سے مجرم کی رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد 15مئی 2015کو ڈیتھ وارنٹ جاری ہوا جس پر عمل در آمد کرتے ہوئے سپرینڈنٹ جیل مچھ اسحاق زہری نے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ ہدایت اللہ محمد شہی کی موجودگی میں صبح ساڑھے 4بجے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا بعد ازاں میڈیکل آفیسر سنٹرل جیل مچھ سجاد حیدر بلوچ نے لاش کی معائنہ کرنے کے بعد موت کی تصدیق کی جیل حکام نے لاش ورثاء کے حوالے کردیا اسموقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.