لاہور ہائیکورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چئیرمین آصف ہاشمی کے جاری کئے گئے ریڈ وارنٹ واپس لینے کا حکم دے دیا،عدالت نے آصف ہاشمی کو ایک ماہ میں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدائت کر دی۔
عمر جمشید جمعہ 29 مئی 2015 16:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظہر اقبال سدھو نے نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق سربراہ آصف ہاشمی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے خلاف دائر درخواست پرفیصلہ سنایا۔
(جاری ہے)
عدالت نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ آئین کے تحت کسی بھی ملزم کودفاع کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا.عدالت نے ایف اائی اے کی جانب سے جاری کئے جانے والے ریڈ وارنٹ کو واپس لینے اور آصف ہاشمی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا بھی حکم دے دیا۔
عدالت نے آصف ہاشمی کو ایک ماہ میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدائت کر دی۔آصف ہاشمی کی جانب سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ڈی ایچ اے لینڈ سکینڈل کیس میں ایف آئی اے نے انکے موکل کے بلاجواز ریڈ وارنٹ جاری کر رکھے ہیں. کیس کے دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کی جا چکی ہیں جبکہ کیس کا مکمل چالان بھی ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جا چکا ہے لہذا عدالت ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.