سوئس بینک 2018ء سے یورپینزکے اکاونٹس خفیہ نہیں رکھیں گے
سوئس بینکس کسی بھی یورپی یونین ممبر ملک کی جانب سے بینک اکاونٹس کی تفصیل دینے کے پابند ہوں گے،پا کستا نیو ں کے لئے اپنی دولت پو شیدہ رکھنا مشکل ہو گیا
جمعہ 29 مئی 2015 21:44
زیوریخ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء)ایک معاہدے کے تحت سوئس بینکس 2018ء سے یورپی شہریوں کے بینک اکاونٹس خفیہ نہیں رکھ سکیں گے۔ دہری شہریت والے پاکستانی خبردار ہوجائیں، کیونکہ ان کے خزانے آشکار ہو سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
اس معاملے پر یورپی یونین اور سوئٹزرلینڈ میں معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے نتیجے میں یورپی شہری سوئس اکاونٹس میں غیر قانوی رقم نہیں چھپا سکیں گے کیونکہ سوئس بینکس کسی بھی یورپی یونین ممبر ملک کی جانب سے بینک اکاونٹس کی تفصیل دینے کے پابند ہوں گے۔
یورپی کمیشن کے مطابق معاہدے سے ٹیکس چوروں اور کرپٹ افراد کو ایک اور دھچکا لگے گا۔ ماہرین کے مطابق معاہدے کے تحت امکان ہے کہ ایسے پاکستانی شہریوں کی دولت معلوم لگائی جا سکے جو کہ یورپی یونین ممالک کی دہری شہریت رکھتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.