وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 30 مئی 2015 18:39

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) وزیرا عظم محمد نواز شریف گزشتہ روز اسلام آباد سے لاہو رپہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی آمد کے موقع پر ائیر پورٹ پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔ وزیر اعظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ لے جایا گیا۔