خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل مکمل ہونا ملکی تاریخ کا اچھا دن ہے، چھوٹے موٹے واقعات کو برداشت کرنے سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے، بلدیاتی انتخابات جلد ہو جاتے تو بہتر تھا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے گفتگو
ہفتہ 30 مئی 2015 19:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آج ملکی تاریخ کا اچھا دن ہے، ایک صوبے میں بلدیاتی الیکشن مکمل ہوگیاہے ، چھوٹے موٹے واقعات ہوتے رہے ہیں انہیں برداشت کرنے سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے، بلدیاتی انتخابات جلدی ہو جاتے تو بہتر تھا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آج پاکستانی تاریخ کا اچھا دن ہے، ایک صوبے میں بلدیاتی الیکشن مکمل ہوگئے، اس دوران بہت سے واقعات دیکھنے میں آئے لیکن ان پر فی الحال کچھ نہیں کہوں گا کیونکہ جمہوریت میں بہت سی خامیاں بھی ہوتی ہیں، انہیں برداشت کرنے سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت جب بھی آئی ہے ہمیشہ بلدیاتی الیکشن کراتی ہے، اب بھی انتظامی وجہ سے بلدیاتی الیکشن تاخیر کا شکار ہوئے جتنے جلدی ہوجاتے بہتر تھا۔ پرویز رشید نے کہا کہ کے پی کے کے انتخابات پر تبصرہ کرنا فی الحال قبل از وقت ہےمزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.