جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن بلاتفریق جاری رکھا جائے،کسی سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے، آصف زرداری
آئی جی سندھ کی آصف زرداری و بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،صوبے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن پر بالعموم اور کراچی آپریشن پر خصوصاً بریفنگ
منگل 2 جون 2015 22:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے منگل کو بلاول ہاوس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
بلاول ہاؤس کے ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو صوبے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن پر بالعموم اور کراچی آپریشن کے حوالے سے خصوصاً بریفنگ دی۔انہوں نے دونوں شخصیات کو سانحہ صفورا گوٹھ اور دیگر ہائی پروفائل مقدمات میں پیشرفت سے بھی آگاہی کیا سابق صدر نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن بلاتفریق جاری رکھا جائے اور کسی قسم کے سیاسی دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.