بنگلہ دیش میں مساجد کے اندر کرسیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ‘ مذہبی حلقوں میں غم و غصہ پھیل گیا
جمعرات 4 جون 2015 12:18
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) مسلم اکثریتی آبادی کے حامل ملک بنگلہ دیش میں مساجد کے اندر کرسیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس پر مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک خود مختار سرکاری ایجنسی اسلامک فاوٴنڈیشن نے پچھلے ہفتے ایک فتویٰ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ نمازیوں کو جائے نماز کا استعمال کرنا چاہیے۔
فتوے پر حکومت کے اندر اور مسلم علماء کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق جب وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو کابینہ کے ہفت روزہ اجلاس کے دوران حزب اختلاف کے حامی اسلامی گروپس کے سخت ردعمل کے بارے میں بتایا گیا تو وہ حیران رہ گئیں۔مذہبی رہنماوٴں اور علماء کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ ”ہم اس ناقص اور مفروضہ فتوے کی سختی کے ساتھ مذمت کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.