پاکستان افغانوں کو دھوکہ دینا بند کرے ‘حامد کرزئی
ہفتہ 6 جون 2015 12:31
کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کو ہوا دے رہا ہے ‘افغانوں کو کسی قوم کے دعوؤں پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے ‘ اپنے فیصلے خود کرنے چاہئیں ‘چین افغانستان میں قیامِ امن کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق صدر حامد کرزئی نے کہا کہ پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی افغانستان بھارت اور دیگر ملکوں میں شدت پسندی کی آگ بھڑکا کر دہشت گردی کو ہوا دیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کی پشت پناہی ترک کرکے افغانستان کے ساتھ مہذب تعلق استوار کرنا ہوگا اور اس کے بعد ہی انہیں افغانستان سے مثبت جواب کی امید رکھنی چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.