کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
اتوار 7 جون 2015 18:20
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7جون۔2015ء) باچاخان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ سرکلرروڈ،مشن روڈ، سورج گنج بازاراورملحقہ علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہوگئے۔ دوسری جانب وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ہزارہ قبیلے سے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.