پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 8 جون 2015 18:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی (انجینئرنگ) کیمیکل انجینئرنگ4thسمسٹر2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :