احمد یار، محنت کش کا10 سالہ بیٹا نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

بدھ جون 16:45

احمد یار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) محنت کش کا10 سالہ بیٹا نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک تفصیل کے مطابق محلہ او بلاک کے رہائشی و محنت کش نواز احمد کا بیٹا سیلمان کینال نہر میں نہارہاتھا کہ ڈوب گیا دوگھنٹے کی تلاش کے بعدنعش برآمد ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :