ودیا بالن بڑی اسکرین پر رجنی کانت کیساتھ عشق لڑاتی نظر آئیں گی
جمعرات 11 جون 2015 13:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایشوریہ رائے، دیپیکا پڈوکون اور سوناکشی سنہا کے بعد اب بالی ووڈ کی اولالا گرل ودیا بالن بھی بڑی اسکرین پر رجنی کانت کے ساتھ عشق لڑاتی نظر آئیں گی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف تمل ہدایت کار پی اے رجنیتھ نئی فلم بنارہے ہیں جس میں مرکزی کردار لیجنڈ اداکاررجنی کانت نبھائیں گے جب کہ ان کے مد مقابل بالی ووڈ کی او لالا گرل ودیا بالن ہیروئن کا کردارادا کریں گی۔
کروڑوں روپے کے بجٹ سے بننے والی اس فلم کو تمل کے علاوہ ہندی زبان میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 64 سالہ رجنی کانت جنوبی بھارت میں کسی بھی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں، ودیا بالن سے قبل ایشوریہ رائے، دیپیکا پدوکون اور سوناکشی سنہا بھی ان کے ہمراہ جلوے بکھیر چکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.