ادا کار و ہدایت کار سنتوش کمار کی برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی
جمعرات 11 جون 2015 14:24
فیصل آباد ۔11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ادا کار و معروف ہدایت کار سنتوش کمار جو 11جون 1982ء کو 56برس کی عمر میں اپنے لاکھوں مداحوں کو داغ مفارکت دے گئے تھے کی 33ویں برسی جمعرات کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔خوبصورتی ، ذہانت اور فن کی بے مثال صلاحیت سے لیس ادا کار سنتوش کمار جن کا اصل نام موسیٰ رضا تھا 25دسمبر 1925ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔
انہوں نے نور جہاں ، راگنی، سورن لتا، مسرت نذیر ، نیلو ، نیر سلطانہ ،شمیم آراء ، حسنہ ، بہار، دیبہ ، رانی کے ہمراہ درجنوں فلموں میں یاد گار مرکزی کردار ادا کئے۔صبیحہ خانم ، درپن ، نیر سلطانہ ، ایس سلمان ، پنااور منصور وغیرہ کا تعلق بھی سنتوش کمار کے خاندان سے تھا جنہوں نے ادا کاری ، ہدائت کاری ، فلم سازی کے شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.