چیف سیکریٹری سندھ نے انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
جمعرات 11 جون 2015 19:25
کراچی ۔ 11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (E&AE) کے چیئرمین سید ذاکر حسین سے ان کے ادارے (E&AE) کی بابت حالیہ 6 ماہ پر مشتمل کارکردگی رپورٹ 15 روز کے اندر طلب کر لی ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکریٹری ہاؤس میں منعقد اجلاس میں چیئرمین (E&AE) نے اپنے ادارے سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی۔
اس موقع پر زیر تفتیش مقدمات اور خصوصی طور پر رپورٹڈ کیسز پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ اس سلسلے میں قواعد وضوابط کے تحت کارروائی کو فوری طور پر تیز کیا جائے گا اور گڈ گورننس یقینی بنائی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے چیئرمین(E&AE) سے حالیہ 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ طلب کی جس کے لئے 15 روز کی مدت متعین کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.