پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری آپریشن کا ردعمل ہے،ایس ایس پی ویسٹ
جو بھی شخص قانون کی رٹ چیلنج کریگا اس کیخلاف کارروائی کی جائیگی،حملوں سے حوصلے پست نہیں ہونگے ،اصغر مہیسر کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 11 جون 2015 19:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایس ایس پی ویسٹ اصغر مہیسر نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس اہلکاروں اور افسران کی ٹارگٹ کلنگ جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کا ردعمل ہے ۔پولیس حالت جنگ میں ہے کیونکہ شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس فرنٹ لائن پر کام کررہی ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ میں دشمن بھیس بدل کر آتا ہے اور چھپ کر وارکرتا ہے ۔
ضلع ویسٹ ٹارگٹ کلنگ سے پاک ہوچکا ہے ۔گزشتہ چار ماہ میں کوئی اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ نہیں بنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی انتھک محنت سے ہم نے اپنے دشمن کو پہچان کر کیفر کردار تک پہنچا یا ہے ۔جو بھی شخص قانون کی رٹ کو چیلنج کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔دشمن کے حملوں سے پولیس جوانوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.