قومی بجٹ کسی بڑے معاشی اْٹھان کے تصور سے خالی ہے‘ آئی پی ایس کے زیر اہتمام سیمینارسے ماہرین کاخطاب
جمعرات 11 جون 2015 21:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وفاقی بجٹ2015-16 پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کے زیر اہتمام سیمینار میں میں ماہرین نے کہاکہ قومی بجٹ کسی بڑے معاشی اْٹھان کے تصور سے خالی ہے ،موجودہ بجٹ پیش کرنے والوں کے مطابق ملکی وسائل سے صرف پرانے قرضوں کی ادائیگی، دفاعی ضروریات کی تکمیل اور انتظامی مشینری کے اخراجات ہی پورے کیے جا سکتے ہیں، ملک کے باقی معاملات کو حسبِ معمول مزید قرضوں سے چلا یا جائے گا۔
جمعرات کو ہونے والے سیمینار سے چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد پروفیسر خورشید احمد، سابق چیف اکانومسٹ حکومت پاکستان فصیح الدین،ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمن، سابق سیکرٹری وزارت پانی و بجلی مرزا حامد حسن، ماہرمحاصل ملک محمد عرفان، رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راشد آفتاب اور دیگر ماہرین نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.