یونان کے ساتھ بات چیت میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف
جمعرات 11 جون 2015 22:53
ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یونان اور اسے قرض دینے والے اداروں کے درمیان بات چیت میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ آئی ایم ایف کے ترجمان جیری رائس کے مطابق، فریقین کسی معاہدے سے ابھی تک ’دور‘ ہیں۔
(جاری ہے)
دوسری طرف یونانی وزیر اعظم الیکسِس سِپراس کی طرف سے بھی بتایا گیا ہے کہ ان کے یورپی کمیشن کے سربراہ ڑاں کلود یْنکر کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج کے معاملے پر مذاکرات کے دوسرے دور میں بھی باہمی اختلافات ختم نہیں ہو پائے۔ اقتصادی بحران سے دوچار ملک یونان دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دو چار ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.