اشیاء صرف کی قیمتوں میں بلاجواز ، غیرقانونی ،بلا وجہ اضافہ قابل تشویش ہے ،غنویٰ بھٹو
منافع خور تاجروں نے اشیاء صرف کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے ،چیئرپرسن پیپلزپارٹی(شہیدبھٹو)
ہفتہ 13 جون 2015 19:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی (شہیدبھٹو) کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے آئندہ سال کے قومی بجٹ کے اعلان سے قبل عوامی استعمال میں لائی جانے والے اشیاء صرف کی قیمتوں میں بلاجواز ، غیرقانونی اور بلا وجہ اضافہ پر اپنے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ سترکلفٹن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں غنویٰ بھٹو نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ قومی بجٹ میں بعض اشیاء صرف پر ٹیکس نہ لگایا جائے لیکن منافع خور تاجروں نے ایسی اشیاء کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے لیکن وفاقی حکومت ہو یا صوبائی حکومتیں قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کا نہ تو کوئی نوٹس لے رہی ہے اور نہ ہی کوئی اقدام کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اشیاء صرف کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کی واحد صورت یہ ہے کہ منافع خور اور عوام دشمن تاجر اسی حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ حکمران طبقہ خود غضبناک کرپشن اور قومی دولت لوٹنے میں مصروف ہیں اور انہیں عوام کو درپیش مسائل کے حل کے سلسلے میں کوئی دلچسپی نہیں بلکہ وہ اقتدار کو طول دینے سیاسی شعبدہ بازی اور مصلحت کا شکار ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.